پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ دنیا Roze News
دنیا

پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ

پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ

پاکستانی امریکن تنظیم کے ارکان کا کیپیٹل ہل کا دورہ

پاکستانی امریکن تنظیم پاک پیک کے ممبران نے کیپٹل ہل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے امریکن کانگریس ممبران سے ملاقاتیں کی پاک پیک کے عہدیداران نے اس موقع پر کہا کہ کانگریس اراکین سے درخواست ہے کہ پاکستانی حکومت پر دباﺅ ڈالوائیں رپورٹس کے مطابق پاکستان کی صورتحال پر کانگریس اراکین سے بائیڈن انتظامیہ کو خط بھی لکھوایا جائیگا۔اس خط میں مزیداراکین کانگریس کے دستخط بھی کرائے جائیں گے خط امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو 28 اپریل کو بھیجا جائیگا۔

Exit mobile version