پانی کی فراہمی معمول کے مطابق،بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں،عطاء اللہ تارڑ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پانی کی فراہمی معمول کے مطابق،بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں،عطاء اللہ تارڑ

پانی کی فراہمی معمول کے مطابق،بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں،عطاء اللہ تارڑ

پانی کی فراہمی معمول کے مطابق،بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت نہیں،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے برطانوی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے اور سیز فائر پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ حکمت عملی کی کامیابی ہے۔
بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں اور نہ بھارت نے اب تک پاکستان کا پانی روکا ہے، پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے بھارت نے اب تک پاکستان کا پانی نہیں روکا ہے۔
بھارت کے نقصانات سب کے سامنے ہیں، بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔

Exit mobile version