پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، تحریک انصاف کے سینیٹر ز بھی شریک ہونگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، تحریک انصاف کے سینیٹر ز بھی شریک ہونگے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، تحریک انصاف کے سینیٹر ز بھی شریک ہونگے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، تحریک انصاف کے سینیٹر ز بھی شریک ہونگے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آض سہ پہر 3 بجے ہوگاجبکہ تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی شریک ہوں گے اور اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں امن وامان اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت آٹھ نقاط پر بحث کی جائیگی، حکومت کی تبدیلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ اجلاس سے قبل پی ٹی آئی سینیٹرز کی پارلیمانی کا اجلاس دو بجے ہوگا۔عمران خان کی عدالت پیشیوں اور زمان پارک میں ہونیوالے پولیس آپریشن کے بعد سیاسی صورتحال کشیدہ ہونے کی وجہ سے حکومت نے بدھ بائیس مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس میں خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال اور پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے معاملات زیر بحث آئے تھے۔

Exit mobile version