ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کھیل Roze News
کھیل

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی نئی رینکنگز میں بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نمبر ون پوزیشن پر موجود بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو کے مزید قریب پہنچ گئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگز میں سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ محمود رضوان 811 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔کپتان بابر اعظم کا 755 پوائنٹس کیساتھ تیسرا نمبر ہے ۔

Exit mobile version