تازہ ترین

ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل ، محکمہ کسٹمز کے تین افسران برطرف

ٹیکس چوری کا بڑا اسکینڈل ، محکمہ کسٹمز کے تین افسران برطرف

ایف بی آر نے ٹیکس چوری کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف کیا ، محکمہ کسٹمز کے تین افسران کو ٹیکس چوری کے الزام میں قصور وار قرار دیتے ہوئے ہر طرف کردیاگیا ۔ایف بی آر کے مطابق محکمہ کسٹمز کے ان تینوں افسران نے ٹیکس چوری میں سہولت فراہم کرکے خزانے کو سات ارب روپے نقصان پہنچایا ۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ خصوصی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری نے ان تینوں افسران کو قصور وار قرار دیدیا جس کے بعد انہیں برطرف کردیا گیا ۔تینوں کسٹمز افسران قیمتی گھڑیاں ، موبائل فون ، کاسمٹیکس اور دیگر اشیاءکلیئر کرنے میں ملوث قرار پائے گئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image