ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ جرائم

ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد

ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد

ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریف شاہ کیخلاف صندل خٹک کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست پر سیشن جج اشفاق تاج نے سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے صندل ختک کی حریم شاہ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔

Exit mobile version