ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے ، سابق معاونین دنیا Roze News
دنیا

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے ، سابق معاونین

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے ، سابق معاونین

ٹرمپ کو امریکا کا صدر نہیں ہونا چاہیے ، سابق معاونین

ٹرمپ کے بہت سے سابق معاونین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو صدر نہیں ہونا چاہیے ٹرمپ کیخلاف اکانوے مجرمانہ الزامات عائد کیے جاچکے ہیں ، جن میں 2020 کے انتخابات کو الٹانے کی کوششوں کا الزام بھی شامل ہے ۔ٹرمپ کے وائٹ ہاﺅس میں سب سے طویل عرصے تک کام کرنیوالے چیف آف اسٹاف جان ایف کیلی ری پبلکن پارٹی کی پرائمری میں ٹرمپ کے بڑھتے غلبے سے مایوس ہیں ۔ٹرمپ کے ناقادین میں ان کے سابق نائب صدر ، سابق فوجی مشیر ، وکلاءکابینہ کے کچھ ارکان معاشی مشیر ، پریس حکام اور انتخابی مہم کے ارکان شامل ہیں ۔ٹرمپ کے سابق مشیروں کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ کی امیدواری کو ناکام بنانے کی کوششوں پر بھی غور کررہے ہیں ۔

Exit mobile version