ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے دنیا Roze News
دنیا

ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد

ڈونلڈ ٹرمپ عدالت میں فر د جرم عائد کرنے کے بعد عدالت میں پیشی کیلئے فلوریڈا سے نیویارک پہنچ گئے ، وہ عدالت میں فرد جرم کا سامنا کرینگے ڈونلڈ ٹرمپ فلوریڈا سے خصوصی پرواز ہی 752 میں نیویارک کیلئے روناہ ہوئے ان کی اس پرویز کو دنیا بھر سے بیک وقت 82 ہزار لوگوں نے ٹریک کیا۔سابق امریکی صدر نے بوئنگ 2j4er-757 طیارے میں سفر کیا ٹرمپ کے خصوصی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے نیویارک ائیر پورٹ پر لینڈ کیا۔

Exit mobile version