بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دورا ن زلزلے کے 3 جھٹکے دنیا Roze News
دنیا

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دورا ن زلزلے کے 3 جھٹکے

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دورا ن زلزلے کے 3 جھٹکے

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دورا ن زلزلے کے 3 جھٹکے

بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیاگیا جس کی شدت 5.1 اورگہرائی چالیس کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کا دوسرا جھٹکا 2 بجکر 44 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.5 اور گہرائی دس کلومیٹر تھی ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا تیسرا جھٹکا تین بجے آیا اور اس کی شدت 5.3 اور گہرئی 60 کلومیٹر تھی۔

Exit mobile version