ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ پاکستان Roze News
پاکستان

ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

لاہور ، شوکت خانم ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دیدیا ۔آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے اور سوجن بڑھنے سے انفکیشن کاخطرہ ہے ۔سوجن سے انفیکشن ہوا تو دوبارہ آپریٹ کیاجائیگا۔میڈیکل بورڈ کی جانب سے عمران خان کو مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ غیر معمولی نقل وحرکت سے پرہیز کریں اور متاثرہ ٹانگ پر دباﺅ ڈالنے سے پرہیز کریں۔

Exit mobile version