وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مولانا فضل الرحمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے 25 سال پرانا رشتہ ہے، عزت اور احترام کا رشتہ ہے۔

Exit mobile version