تازہ ترین

وزیر داخلہ کی چین کے قومی دن پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد

نیشنل فرانزک ایجنسی بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد: محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی قیادت، کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ اور عوام کیلئے نیک تمناں کا اظہار کرتے ہیں، چین کی قیادت نے محنت،عزم اور جذبے کے ساتھ ترقی کی منزل حاصل کی ہے، چین ترقی پذیر ریاستوں کیلئے رول ماڈل ہے، چین آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ چینی قوم نے اپنی عظیم لیڈر شپ میں غربت، بیروزگاری اور کرپشن کیخلاف کامیاب جدوجہد کی ہے، چین پاکستان کا سب سے زیادہ با اعتماد دوست ہے، پاک چین دوستی پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے، پاکستان اور چین عالمی امور، امن پسندی اور باہمی احترام کے حوالے سے یکساں موقف رکھتے ہیں، پاک چین ناقابل تسخیر دوستی اور سٹریٹجک شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image