وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

ہماری معاشی خود انحصاری کا دارومدار سستی بجلی اور زراعت پر ہے: وزیراعظم

ہماری معاشی خود انحصاری کا دارومدار سستی بجلی اور زراعت پر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق کابینہ اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔
کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی اور کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

Exit mobile version