پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

وزیر اعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز علالت کے باعث 3 روز سے ہسپتال میں داخل ہیں ۔بیگم نصرت شہباز کا لاہور کے اتفا ق ہسپتال میں علاج جاری ہے۔وزیراعظم شہبا ز شریف نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ نصرت شہباز کی عیادت کی ۔اہلیہ کی عیادت کے بعد وزیراعظم واپس اسلام آباد روانہ ہوگئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image