تازہ ترین

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا

ملک میں انتخابات کے انعقاد کیلئے نگراں سیٹ اپ کی تشکیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلالیا۔اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس کچھ دیر بعد ویڈیو لنک پر ہوگا۔اجلاس میں بلاول بھٹو اور مولانا فضلا لرحمان سمیت حکومتی اتحاد ی شریک ہونگے۔اجلاس میں نگراں وزیراعظم کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔اجلاس میں حفیظ شیخ ، شاہد خاقان عباسی ، اسلم بھوتانی ، فواد حسن ، فواد سمیت دیگر ناموں پر غور ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image