انٹرٹینمنٹ

ورکنگ مدر ہونے پر فخر ہے:کرینہ کپور

kareena kapoor

ممبئی:بالی ووڈ کی بیبو کے گھر ان دنوں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور کرینہ خود کے ورکنگ ماں ہونے پر فخر کرتی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور کا کہنا تھا مجھے ہمیشہ ورکنگ مدر ہونے پر فخر رہا ہے اور میں جو کچھ کرنا چاہتی تھی وہ میں کررہی ہوں۔ سیف ورکنگ ویمن کی اہمیت کو تسلیم کرتے اور ان کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین میں زیادہ فہم وفراست اور پختگی پائی جاتی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image