بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم ہوگئی ۔ٹیسٹ ونڈے اور ٹی 20 کپتان بابرا عظم اب بطور کھلاڑی کھلیں گے بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ دینگے تو بورڈ قبول کرلیگا تاہم دوسرے آپشن کے طورپر بورڈ نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیاہے۔دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان بننے کے مضبوط امید وار ہیں جبکہ دورہ نیوزی لینڈ میں بیس قیادت کیلئے شاہین آفریدی مضبوط امید وار ہیں ۔