معیشت و تجارت

نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو جمع کرادی۔یہ درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے پیش نظر کی گئی ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت 31 جنوری کو ہوگی۔واضح رہے کہ درخواست کی منظوری سے صارفین پر 49 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image