نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی روس روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی روس روانہ

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

60 روپے لیٹر پٹرول لیوی پر نظرثانی ضروری، وزیر توانائی

نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی ، بجلی اور پیٹرولیم محمد علی3 روزہ دورے پر روس روانہ ہوگئے ۔وزیر توانائی محمد علی ماسکو میں انرجی ویک یں شرکت کرینگے ۔نگراں وزیر کے ہمراہ پاکستانی وفد میں پی ایس او ، آئی ایس جی ایس کے حکام اور سیکریٹری پیٹرولیم مومن آغاز بھی شامل ہیں ۔وزیر توانائی کی روس میں خام تیل کے طویل مدتی معاہدے پر بات چیت متوقع ہے روسی حکام سے پاکستانی وفد اسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر پر بھی بات کریگا

Exit mobile version