نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات پاکستان Roze News
پاکستان

نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

نگراں وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

امریکی شہر نیویارک میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لائروف سے ملاقات ہوئی ہے ۔اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی سے بھی ملاقات کی ہے ۔اس ملا قات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Exit mobile version