نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل ہوگی

نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کے معاملے پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کل شام 4 بجے ہوگی ۔ اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو تحریری طورپر میٹنگ کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے ۔راجہ ریاض نے کہا کہ کل حکومت کی طرف سے نگراں وزیراعظم کے نام سامنے آئیں گے اور میں اپنی طرف سے بھی چند نام تجویز کروں گا ۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل وزیراعظم کو نگراں وزیراعظم کیلئے نہ کوئی نام دیا گیا نہ مشاورت ہوئی ۔

Exit mobile version