نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیں پاکستان Roze News
پاکستان

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیں

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیں

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیں

نوشہروفیروز میں محراب پور کے قریب 2 مختلف مقامات پر ٹرین کی زد میں آکر 20 بکریاں ہلاک ہوگئیںریلوے پولیس کے مطابق جب چرواہا بکریوں کو ریلوے لائن کراس کر رہا تھا تو بکریاں ٹرین کی زد میں آ گئیں۔اس حوالے سے چرواہے کا کہنا ہے کہ یہ جانور قربانی کے لیے تیار کیے جا رہے تھے جن کے مرنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

Exit mobile version