نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف

شہباز شریف کی محنت رنگ لارہی ، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کی ترقی کا اعتراف کیا: نواز شریف

لاہور: (پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔ نواز شریف ماڈل ٹان سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

Exit mobile version