نواز شریف پر الزامات کبھی ثا بت ہی نہیں ہوئے ، خواجہ آصف پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف پر الزامات کبھی ثا بت ہی نہیں ہوئے ، خواجہ آصف

نواز شریف پر الزامات کبھی ثا بت ہی نہیں ہوئے ، خواجہ آصف

نواز شریف پر الزامات کبھی ثا بت ہی نہیں ہوئے ، خواجہ آصف

خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بانی خود کو بچانے کے لیے الفاظ کا سہارا لے رہے ہیں۔گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف پر الزامات کبھی ثابت نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ججز اور عدلیہ نے بیانات دیئے کہ نواز شریف کو کیسے سزا دی گئی۔رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی خود کو بچانے کے لیے ان چیزوں کا سہارا لے رہے ہیں، ماضی میں کسی حکمران نے ریاست کی ساکھ کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے کیس میں موقع نہیں دیا گیا اور سپریم کورٹ میں ٹرائل کیا گیا۔خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ ہائیکورٹ جا کر اپیل کروں گا، سزا آج سنائی گئی، حلقے میں کوئی خاص اثر نہیں دیکھا۔

Exit mobile version