نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا پاکستان Roze News
پاکستان

نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا

نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا

نواز شریف نے ریلی میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے جلسے میں اصلی شیر لانے کا نوٹس لے لیا ہے۔لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے بیان جاری کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف نے موہنی روڈ پر جلسے کے دوران اصلی شیر لانے کا نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری واپس بھیجنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ہدایت پر شیر کو فوری واپس بھیج دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے تمام کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جانوروں کے حقوق کا خیال رکھیں اور ریلی میں شیر یا کوئی اور جانور نہ لائیں۔

Exit mobile version