پی ٹی آئی کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا کو عمران خان سے اٹک یل میں ملاقات کی اجازت مل گئی ۔نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے ساڑھے بارہ بجے ملاقات کرینگے ۔اٹک جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی ۔چیئرمین پی ٹی آ¾ی سے صرف نعیم پنجوتھا کو ملاقات کی اجازت دی گئی ۔نعیم پنجوتھا چیئرمین پی ٹی آئی سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کرائیں گے ۔
نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

نعیم پنجوتھا کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت