نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش پاکستان Roze News
پاکستان

نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش

نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش

نبیل گبول کی بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش

مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں اسوقت دلچسپ صورتحال پید ا ہوگئی جب نبیل گبول نے بلاول بھٹو سے لمبی بات کرنے کی کوشش کی ۔سعید غنی کہتے ہیں بلاول نے کہا ساری بات یہیں کرلو گے بلاول کی بات پر نبیل گبول کو پیچھے ہٹنا پڑگیا ۔میئر کراچی کی حلف برداری کی تقریب میں نبیل گبول پہلی صف میں بیٹھے تھے ۔

Exit mobile version