پاکستان

میں آزادی کیلئے کھڑا ہوں ، فردوس شمیم نقوی

میں آزادی کیلئے کھڑا ہوں ، فردوس شمیم نقوی

تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ میں آزادی کیلئے کھڑا ہوں ۔کراچی کی سٹی کورٹ یں پیشی کے موقع پر فردوس شمیم نقوی نے گفتگو کے دوران یہ بات کہی ۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگوں کو کس بات کی فکر ہے زندگی موت ، عزت و ذلت دینے والا اللہ ہے ۔فردوس شمیم نقوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں پاکستان کیلئے ہوں، پاکستان کیلئے تحریک انصاف ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image