میسی اگلے سال بھارت آکر فٹ بال کھیلیں گے، بھارتی وزیر کھیل کھیل Roze News
کھیل

میسی اگلے سال بھارت آکر فٹ بال کھیلیں گے، بھارتی وزیر کھیل

میسی اگلے سال بھارت آکر فٹ بال کھیلیں گے، بھارتی وزیر کھیل

میسی اگلے سال بھارت آکر فٹ بال کھیلیں گے، بھارتی وزیر کھیل

کیرالہ :بھارتی وزیر کھیل نے دعوی کیا ہیکہ سٹار فٹبالر لیونل میسی اگلے سال بھارت آکر میچ کھلیں گئے۔بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے آئی ہے۔
تمام فٹبال شائقین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ میسی یا رونالڈو میں سے کسی کو بھی اپنے ملک میں کھیلتے ہوئے دیکھیں، اس بار بھارتی شائقین کی ایک ایسی ہی خواہش پوری ہونے جارہی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی اگلے سال بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے آئیں گے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر کھیل نے انکشاف کیا کہ ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم، بشمول لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی، اگلے سال ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے کیرالہ آئیں گے۔

Exit mobile version