پاکستان

میانوالی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

میانوالی ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

پنجاب کے ضلع میانوالی میں مکدروال کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے سات دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد فرار ہوگئے، دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے میانوالی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image