میئر کے الیکشن کے نتائج حافظ نعیم کی درخواست کے فیصلے سے مشروط ہونگے ، عدالت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

میئر کے الیکشن کے نتائج حافظ نعیم کی درخواست کے فیصلے سے مشروط ہونگے ، عدالت

میئر کے الیکشن کے نتائج حافظ نعیم کی درخواست کے فیصلے سے مشروط ہونگے ، عدالت

میئر کے الیکشن کے نتائج حافظ نعیم کی درخواست کے فیصلے سے مشروط ہونگے ، عدالت

سندھ ہائیکورٹ نے میئر کے انتخابات کے حوالے سے قانون سازی کیخلاف جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی درخواست پر گذشہ روز کے فیصلے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا عدالت عالیہ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ میئر کے الیکشن کے نتایج حافظ نعیم الرحمان کی درخواست کے فیصلے سے مشروط ہونگے ۔سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

Exit mobile version