میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کا افتتاح کردیا پاکستان Roze News
پاکستان

میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کا افتتاح کردیا

میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کا افتتاح کردیا

میئر کراچی نے کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کا افتتاح کردیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کاز وے پر پل کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران کورنگی کاز وے زیر آب آجاتا تھا اور ملیر ندی میں طغیانی سے یہ اہم سڑک اکثر بند ہوجاتی تھی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس پل کی تعمیر سے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔

Exit mobile version