مکی مکرمہ سے عازمین حج کی منی آمد ، مناسک حج کا آغاز ہوگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مکی مکرمہ سے عازمین حج کی منی آمد ، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

مکی مکرمہ سے عازمین حج کی منی آمد ، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

مکی مکرمہ سے عازمین حج کی منی آمد ، مناسک حج کا آغاز ہوگیا

دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج مناسک کے پہلے مرحلے میں خیموں کے شہر منی پہنچ رہے ہیں ۔منئی روانگی سے قبل عازمین حج نے مسجد الحرام میں طواف و عمرہ ادا کیا ۔عازمین آج کی رات میں ہی گزاریں گے اور فجر کی نماز پڑھ کر حج کے سب سے اہم رکن اعظم کی ادائیگی کیلئے عرفات کے میدان جائیں گے جہاں وہ دن بھر عبادت اور دعاﺅں میں مشغول رہیں گے ۔سورج ڈھلنے کے بعد حاجی مزدلفہ کیلئے روانہ ہوں گے اس سال ایک لاکھ 57 ہزارپاکستانی فریضہ حج ادا کررہے ہیں 81 ہزار عازمین سرکاری اور 76 ہزار نجی حج اسکیم کے ذریعے سعودی عرب پہنچے ہیں ۔وادی منی میں پاکستانی معاونین کی گائیڈنگ پوسٹیں مقرر کردی گئی ہیں ، منی میں پاکستان حج مشن کے 2 کیپ آفس بھی قائم کردیئے گئے ۔

Exit mobile version