منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی پاکستان Roze News
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز بارے عدالت سے بڑی خبر آگئی

salman-shahbaz.

احتساب عدالت:سلمان شہباز کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور

    اسلام آباد: منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور،عدالت ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلیا۔

    Exit mobile version