ملک کے میدانی علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا۔آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں۔

Leave feedback about this