تازہ ترین

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کیساتھ ہیں ، نگراں وزیراعظم

مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کیساتھ ہیں ، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مراکش میں زلزلے سے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے مراکش کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ۔اس حوالے سے انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کی حکومت اور عوام کیساتھ ہیں پاکستان مراکش کے عوام اور حکومت کی ہر ممکن مدد کریگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image