دنیا

مسلح شخص کی پوپ فرانسس کی رہائشگاہ میں گھسنے کی کوشش

مسلح شخص کی پوپ فرانسس کی رہائشگاہ میں گھسنے کی کوشش

ویٹی کن سٹی میں تیز رفتار کار سوار نے سکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کی رہائش میں داخل ہونے کی کوشش کی ملزم نے سکیورٹی پرمامور پولیس کی گاڑی پرفائرنگ بھی کی اور پیلس کے صحن میں داخل ہوا۔پولیس نے چالیس سالہ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ، ملزم نے پوپ فرانسس کی رہائشگا تک جانے کی کوشش کی لیکن وہاں نہیں پہنچ سکا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ملزم زہنی مسائل کا شکار لگ رہاہے ، معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image