لیگی رہنما مریم نواز کا اکیس ستمبر کی صبح لندن روانہ ہونے کا امکان ہے ۔مریم نواز اپنی بیٹی کے داخلے کیلئے لندن جارہی ہیں ۔مریم نواز اپنے والد ، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے وطن واپسی کے استقبال سے متعلق مشاورت کرینگے ۔مریم نواز لندن میں پارٹی رہنماﺅں سے بھی ملاقاتیں کرینگی ، وہ ایک ہفتے بعد وطن واپس آئینگی
مریم نواز کی اکیس ستمبر کو لندن روانگی کا امکان

مریم نواز کی اکیس ستمبر کو لندن روانگی کا امکان