پاکستان موسم

مری، گلیات، کشمیر بالائی پختونخوا اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

مری، گلیات، کشمیر بالائی پختونخوا اور دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے جمعہ کو راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر، خطہ پوٹھوہار، مری گلیات اور بالائی خیبر پختونخواہ میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور رات کے وقت پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی میں ہلکی بارش اور پارہ ایک ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image