محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ دنیا Roze News
دنیا

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے خطے کے استحکام کیلئے سفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماﺅں نے تنازعے کاخطے میں پھیلاﺅ روکنے پر اتفاق کیاہے ۔

Exit mobile version