مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا پاکستان Roze News
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا سوشل میڈیا پر وائر ہونیوالی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا ہے اپنے بیان میں اعجاز چوہدری نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے گئے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی بات پر پشیمان نہیں ہوں مگر میری بات کو توڑ مروڑ کر جوڑاگیاہے۔

Exit mobile version