تازہ ترین

مبینہ آڈیو لیک ، بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

مبینہ آڈیو لیک ، بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اس عدالت میں مرکزی کیس پہلے سے زیر سماعت ہے ، اٹھارہ ستمبر کو عدالت نے ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ۔درخواست میں کہاگیا ہے کہ مرکزی کیس اب تیس اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر ہے ، کیس زیر التواءکے باوجود ایف آئی اے نے 19 ستمبر کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image