ماڈل واداکارہ والیہ نجیب جلد ماں بننے والی ہیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ماڈل واداکارہ والیہ نجیب جلد ماں بننے والی ہیں

ماڈل واداکارہ والیہ نجیب جلد ماں بننے والی ہیں

ماڈل واداکارہ والیہ نجیب جلد ماں بننے والی ہیں

ماڈل واداکارہ والیہ نجیب نے اپنے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی ہے ۔والیہ نجیب نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شوہر فیضان سمیر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے ۔اس تصویرمیں اس خوبصورت جوڑی نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیاہوا ہے ۔والیہ کا اس پوسٹ میں اپنے والے بچے کو مخاطب کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ہم آپ کے آںے سے قبل ہی آپ سے بہت پیار کرتے ہیں انہوں نے مداحوں سے اپنے لیے دعاﺅں کی اپیل بھی کی ہے ۔

Exit mobile version