لوک سبھا میں مودی سرکار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج سے آغاز دنیا Roze News
دنیا

لوک سبھا میں مودی سرکار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج سے آغاز

لوک سبھا میں مودی سرکار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج سے آغاز

لوک سبھا میں مودی سرکار کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آج سے آغاز

بھارتی لوک سبھا میں مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث آج سے شروع ہوگی ۔لوک سبھا میں مودی حکومت کیخلاف اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کا آغاز آج سے کیاجائیگا ۔ بحث کے بعد ووٹنگ کا عمل جمعرات تک متوقع ہے لوک سبھا میں حکومت اتحاد کی اکثیرت کے باعث مودی حکومت کو تحریک عدم اعتماد سے خطرہ نہیں ہے ۔اپوزیشن اتحاد کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا مقصد منی پور فسادات پر مودی حکومت کی خاموشی ختم کروانا ہے ۔

Exit mobile version