لندن پلان کے تحت نواز شریف اور جنرل قمر باجوہ میں معاہدہ طے پایا تھا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

لندن پلان کے تحت نواز شریف اور جنرل قمر باجوہ میں معاہدہ طے پایا تھا

ذرائع کیمطابق مبینہ طور پر لندن پلان کے تحت نواز شریف اور جنرل قمر باجوہ میں معاہدہ طے پایا تھا کہ عمران خان کو ختم کر کے لیول پلے فیلڈ مہیا کیا جائے گا؛ جہاں عمران خان کے بعد سیاسی خلاء پر کرنے کے لئے نواز شریف کی انٹری ہوگی؛ بدلے میں جنرل باجوہ کو سیف ایگزٹ فراہم کیا جائے گا

مگر عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ناکامی کےبعد پلان فیل ہوگیا؛ اوپر سے زرداری صاحب نے بھی سسر سے شکایات کا انبار لگا دیا ہے کہ وعدہ تو بلاول کے وزیراعظم بننے کا تھا۔ نئے آرمی چیف سے مخصوص گارنٹی مانگی جارہی ہے۔ تفصیلات انشاءاللہ بشرط زندگی آج کے یوٹیوب لائیو ویلاگ سیشن میں بتاونگا

Exit mobile version