لاہور میں جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے استحکام پاکستان پارٹی آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی ۔ جہانگیر ترین اور جرمن سفیر کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس کے علاوہ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور عوام انتخابات پر بھی بات چیت ہوئی ۔
لاہور ، جرمن سفیر کی جہانگیر ترین سے ملاقات

لاہور ، جرمن سفیر کی جہانگیر ترین سے ملاقات