جرائم

لاہور، فائرنگ سے زخمی 2 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے

لاہور، فائرنگ سے زخمی 2 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے

لاہور،فائرنگ سے زخمی 2 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دو افراد دوران علاج دم توڑ گئے۔ تیسرے زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس کے مطابق گڑھی شاہو میں ریلوے تھانے کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فرقان اور کاکا کے نام سے ہوئی ہے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار تینوں افراد پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image