قومی ٹیم نے یادگار کارکردگی سے قوم کے دل جیت لیے: وزیر اعلیٰ مریم نواز کھیل Roze News
کھیل

قومی ٹیم نے یادگار کارکردگی سے قوم کے دل جیت لیے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان

لاہور :وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ویری گڈ بوائز ! پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے یادگار کارکردگی سے قوم کے دل جیت لئے، صائم ایوب، سلمان آغا ،سفیان مقیم اور دیگر کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل سے محظوظ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقی ٹیم پر برتری ثابت کردی، امید ہیقومی کرکٹ ٹیم جیت کا تسلسل برقرار رکھے گی۔

Exit mobile version