قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے ، میئر کراچی پاکستان Roze News
پاکستان

قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے ، میئر کراچی

قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے ، میئر کراچی

قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے ، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق سٹی کونسل کو کام کرنے دیا جائے ، وعدہ بے مثبت تبدیلی نظر آئیگی ۔مرتضیٰ وہاب نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن سے امید نہیں کہ وہ مخالفت کرے گی ، ریاستی ادارے اپوزیشن نہ کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں 25 ٹاﺅنز ہیں ، پیپلزپارٹی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی ملکر کام کریں ،تو زیادہ بہتر خدمت کرسکیں گے ۔میئر کراچی نے بتایا کہ وہ کس حلقے سے الیکشن لڑینگے ، اس بات کا اعلان ہفتہ دس دن میں کردیں گے ۔

Exit mobile version