تہران:قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی ویلز کیخلاف کامیابی کے بعد 709قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ کے آن لائن پورٹل،میزان‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کے ویلز کے خلاف دو صفر سے فتح کے بعد ملک کی مختلف جیلوں میں قید709قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔رہائی پانے والوں میں ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیے گئے ا فراد بھی شامل ہیں۔
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی فتح پر700سے زائد قیدی رہا

فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی فتح پر700سے زائد قیدی رہا